نمک پاشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا۔